اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق امریکی فوج کا کہنا ہے کہ یہ جنگی طیارہ جمعرات کے روز گر کر تباہ ہوا تھا تاہم اس کا پائلٹ محفوظ رہا۔
امریکہ کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ایف 18 جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا۔
واضح رہے کہ گزشتہ پیر کے روز بھی امریکہ کا جنگی طیارہ ایف 15 گر کر تباہ ہوا تھا۔
342/